10 اپریل 2014 - 16:53
یمن اور سعودی عرب کی سرحدوں پر 2 سعودی محافظ ہلاک

یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سعودی عرب کے 2 سرحدی محافظوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ابنا: یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سعودی عرب کے 2 سرحدی محافظوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ظہران کے علاقہ الربوعہ  کے عسیر علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 سعودی اہلکار ہلاک ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یمن اور سعودی عرب کے درمیان تقریبا  ایک ہزار 500 کلو میٹر مشترکہ سرحد ہے۔

.......

/169

لیبلز